• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جرمنی میں غرب اردن پر صہیونی عملداری کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جرمنی میں غرب اردن پر صہیونی عملداری کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مظاہرین نے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیز کے ساتھ توسیع پسندی اور غرب اردن کے ممکنہ الحاق کے منصوبے کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے  فلسطینیوں کے حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق    جرمنی میں   سیکڑوں شہریوں نے صہیونی  ریاست کی جانب سے غرب اردن   پر عملداری  کے اعلان    کےخلاف   اور نہتے فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے غرب اردن کے الحاق کے ایجنڈے کو انتخابات میں پیش کیا تھا جس کی وجہ سے وہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے  تاہم الحاق  کےعمل کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے فی الوقت اس منصوبے کو ملتوی کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ  غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے خلاف اسرائیل میں بھی اختلاف دیکھنےمیں آرہے ہیں ،  اسرائیلی وزیراعظم نین یاہو کے غرب اردن پر قبضے کے خلاف اسرائیلی سابق آرمی چیف اور وزیردفاع بینی گینٹز کے ساتھ اسرائیلی وزیرخارجہ گابی اشنکازی بھی اس فیصلے کے خلاف ہیں ۔

Tags: جرمنیغرب اردنفسلطینیمقبوضہ فلسطیننتین یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.