• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جرمنی میں حزب اللہ پر پابندی ،فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی مذمت

ہفتہ 02-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جرمنی میں حزب اللہ پر پابندی ،فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک ،حماس اور اسلامی جہاد نے جرمنی   کی جانب سے حزب اللہ کودہشتگرد جماعت قرار دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں حزب اللہ کے موقف کی حامی ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ اور اسلامی جہاد نے جرمنی کی جانب سے لبنانی  مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی مذمت  کی ہے ، غزہ سے جاری مشترکہ بیان میں   حزب اللہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں حزب اللہ کے موقف کے حامی ہیں۔

قبل ازیں ایران نے اپنی پرور دہ حزب اللہ کو جرمنی میں بلیک لسٹ کیے جانے کی شدید مذمت کی تھی۔ دو روز قبل جرمن حکومت نے حزب اللہ کو ایک غیرقانونی دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کردیا تھا۔ایران نے برلن حکومت کے اس فیصلے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا ‘امریکی ۔ صہیونی’ پروپیگنڈے کا حصہ ہے اور جرمنی کو اس فیصلے کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Tags: اسلامی جہادایرانجرمن بلیک لسٹحزب اللہحماسصیہونی امریکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.