• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تنظیم اسلامی جہاد کا دورہ روس، اعلیٰ عہدیدارن سے ملاقاتیں

بدھ 03-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تنظیم اسلامی جہاد کا دورہ روس، اعلیٰ عہدیدارن سے ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے وفد نے روسی نائب وزیر خارجہ کو مقبوضہ فلسطین کی اندرونی صورت حال اور قابض صہیونی دشمن کے مظالم اور آئندہ صدارتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے جماعت کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی قیادت میں روس کا دورہ کیا ہے اور روسی نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی مندوب میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی ہے جس میں صیہونی ریاستی دہشتگری ،فلسطینیوں کے گھروں اور املاک میں لوٹ مار سمیت رہائیشوں کی بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت طویل ترین قید پر بات کی گئی، اس موقع پر اسلامی جہادکے رہنماؤں نے کہا کہ خطے کا اصل مسئلہ اسرائیلی ریاست کا وجود ہے، خطے میں پاییدار امن کے قیام کے لیے قابض صہیونی ریاست کے ہاتھوں غصب کیے گئے حقوق فلسطینی قوم کو دلانا ناگزیر ہے۔

روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے فلسطینی قوتوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ روس فلسطینی قوتوں کو متحد کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

Tags: تنظیم اسلامی جہادجنرل زیاد النخالہروسی نائب وزیر خارجہمشرق وسطیٰمقبوضہ فلسطینمیخائل بوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.