• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 ترکی کا کوسوو کو بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے پر نظر ثانی کا مشورہ

پیر 29-03-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
 ترکی کا کوسوو کو بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے پر نظر ثانی کا مشورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ترک صدر رجب طیب اردگان نے کوسوو کے نئے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس  میں حالیہ سفارتخانے کے افتتاحی منصوبے پر نظر ثانی کریں۔

تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے رواں ہفتے کوسوو کے نئے وزیراعظم البن کرتی کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ی مراسلہ ارسال کیا جس میں انھوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ  مقبوضہ بیت المقدس  میں اپنے سفارتخانے کو کھولنے کے منصوبے پر نظر ثانی کریں بصورت دیگر  مستقبل میں کوسوو کی حکومت کے ساتھ ترکی کے تعلقات کو نقصان پہنچے کا اندیشہ ہے ۔

یکم فروری کو کوسوو نے قابض صیہونی  ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا تھا ۔

ترک صدر نے اپنے پیغام میں کوسوو کو متنبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ  سفارت خانوں کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے متعلق یوروپی یونین کا مؤقف واضح ہے،  یوروپی یونین کے تمام ممالک کے تمام سفارت خانے اور ہائی کمیشن  صیہونی ریاست کے شہر تل ابیب میں واقع ہیں۔

Tags: البن کرتیترکشترکیسفارتخانہطیب اردگانطیب اردوانکوسوومقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.