• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی: جمہوریہ چیک کا سفارتخانہ کھلنے سے مسئلہ فلسطین مزید پیچیدہ ہوگا

پیر 15-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی: جمہوریہ چیک کا سفارتخانہ کھلنے سے مسئلہ فلسطین مزید پیچیدہ ہوگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترکی کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ چیک کے اس اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس شہر کی حیثیت کو تباہ کرنے کی کوششوں  کے خلاف قرار دیا جس سے تنازع فلسطین کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ترکی کی وزارت خارجہ کی جانب سے  مقبوضہ بیت المقدس میں جمہوریہ چیک کے سفارتی دفتر کے کھولے جانے کےاعلان پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے بیا ن جاری کیا گیا جس میں ترکی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جمہوریہ چیک کا یہ اقدام مقبوضہ بیت المقدس شہر کی حیثیت کو تباہ کرنے کی کوششوں میں معاون ثابت ہوگا اور اس سے تنازع فلسطین سے دیرینہ حل طلب مسئلے کے حل کی کوششیں مزید پیچیدگی کا شکار ہوں گی۔

اس حوالے سے ترکی وزارت خارجہ نےجمہوریہ چیک کے اس اقدام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے فلسطین و اسرائیل تنازعہ کے منصفانہ حل کا مطالبہ کیا ،جبکہ القدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت  کے مطابق  تمام فیصلوں میں اس کی حرمت  کی پاس داری  کو اول درجہ پر رکھنے پر زور دیا۔

Tags: ترکی وزارت خارجہجمہوریہ چیکصہیونیئزممسئلہ فلسطینمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.