• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

” تحفظ حقوق فلسطین”پاکستان کی پیش کردہ قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور

بدھ 24-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
” تحفظ حقوق فلسطین”پاکستان کی پیش کردہ قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کی کونسل نے مقبوضہ  فلسطینی علاقوں میں  قائم غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کے خلاف فلسطینی حمایت میں قراردادیں قبول کرلی ہیں۔

سویٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں کونسل کی 43 ویں نشست میں یہ قرارداد پاکستان  نے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پیش کی جس کے بعد اس پر47 رکنی ممالک نے رائے دہی کی, اسرائیل مخالف اس قرارداد میں 36 نے اس کی حمایت ،2 نے اس کی مخالفت جبکہ9 غیر حاضر رہے ۔

قرارداد کی منظوری کے بعد اقوام متحدہ  کا حقوق انسانی کمیشن اسرائیل کے اس نا جائز منصوبے پر ایک رپورٹ  کونسل کی 46 ویں نشست میں پیش کرے گا۔ کونسل میں دوبارہ سے  پاکستان کی جانب سے اسلامی تعاون تنظِم کی معرفت فلسطینی عوام کے تحفظ حقوق پر مبنی ایک قرارداد پیش کی گئی جسے43 ووٹوں سے قبول کرلیا گیا۔

اسلامی تعاون تنظیم کی ایک دیگر قرار داد جو کہ گولان کی پہاڑیوں اور حقوق انسانی سے متعلق تھی  اسے بھی 26 ووٹوں سے قبول کیا گیا۔

Tags: اقوام متحدہانسانی حقو کونسلپاکستانتحفظ حقوق فلسطینغرب اردنگولان کی چوٹیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.