• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تحریک انتفاضہ سے آج تک 3 لاکھ 48 ہزار فلسطینیوں کو قید کیا گیا، رپورٹ

بدھ 09-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تحریک انتفاضہ سے آج تک 3 لاکھ 48 ہزار فلسطینیوں کو قید کیا گیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کو اجتماعی خوف میں‌ مبتلا کرنے، ان کے حوصلے پست کرنے اور انہیں اجتماعی مشکلات اور مصائب کا شکار کرنے کیلئے   ان  کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے تحقیقی امور کے ذمہ دار ریاض الاشقر نے انتفاضہ الحجارہ کے 33 سال پورے ہونے پر ایک تفصیلی رپورٹ  جاری کی ہے جس میں دسمبر 1987ء میں  قابض صہہونی ریاست کے مظالم اور غاصبانہ قبضے کے خلاف شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ اور اس کے بعد سے قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے اعدادو شمار منظر عام پر لائے گئے ہیں۔

‘انتفاضہ الحجارہ’ کے نام سے معروف سنہ1987ء کی تحریک انتفاضہ  کے آغاز سے اب تک صیہونی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے 3 لاکھ 48 ہزار فلسطینیوں کو پابند سلاسل کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 1948ء میں فلسطینی ریاست میں اسرائیل کے قیام کے بعد ایک ملین کے قریب فلسطینیوں کو پابند سلاسل کیا گیا۔ سنہ 1987ء کے بعد تین لاکھ 48 ہزار فلسطینی صہیونی عقوبت خانوں میں ڈالے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی  ریاست نے فلسطینی شہریوں کو طاقت کے ذریعے دبانے ، ان کی اجتماعی گرفتاریوں اور تشدد کے مکروہ حربوں کے استعمال کے باوجود فلسطینیوں کو تحریک آزادی سے روکا نہیں جا سکا ہے۔، انتفاضہ حجارہ سے فلسطینی اتھارٹی کے قیام تک اسرائیلی فوج نے دولاکھ 10 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد شامل ہیں‌۔

Tags: انتفاضہ الحجارہریاض الشقرصیہونی ریاستفلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.