• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تاریخی مسجد ابرہیمی پر صیہونی فوج کامحاصرہ جاری

منگل 31-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تاریخی مسجد ابرہیمی پر صیہونی فوج کامحاصرہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مسجدابراہیمی پر اسرائیلی وزیرکے  دھاوے اور مسجد میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد سے صیہونی فوج کی جانب سے مسجد کا محاصرہ جاری ہے اور کسی مسلمان کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق   گزشتہ روز اسرائیلی وزیردفاع اور فوج کے اعلیٰ حکام کی جانب سے مسجد ابراہیمی پر دھاوے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد سے قابض صہیونی فوج نے مسجد کا محاصرہ  کیا ہوا ہے ۔

 اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد ابراہیمی کوملانے والی شاہراہ اوراہم مقامات پر بھی رکاوٹیں لگا کر بند کردیا ہے جس کے بعد مسجد کی طرف آنے والے  راستے پر نمازیوں اور صحافیوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے ۔

مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابواسنینہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد ابراہیمی  میں دو دنوں تک نمازوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: اسرائیلی وزیررالخلیلحفظی ابواسنینہمسجد ابرہیمییہودی مذہبی رسومات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.