• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"بی جے پی” کشمیریوں کے خلاف ہے، رہنما کانگریس پارٹی

ہفتہ 21-11-2020
in خاص خبریں
0
"بی جے پی” کشمیریوں کے خلاف ہے، رہنما کانگریس پارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما  سلمان نظامی نے بھارتی جنتا پارٹی  کے کشمیر میں غیر قانونی اقدامات کو نیشنل ٹی وی پر  بیان کرکے  مودی کے نسل پرستانہ اور دہشتگردانہ  عزائم کا پردہ چاک کردیا۔

ایک مقامی ٹی وی چینل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سلامان نظامی نے کہا ہے کہ پی جے پی نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کو پہلے سے بھی زیادہ بد ترکردیا ہے  بی جے پی نے دانستہ کشمیریوں سے ان کی زمین چھینی پھر ان کا روزگار چھینا  ہم کہتے ہیں کہ ایک قوم اور ایک ہی قانون لوگو کریں لیکن وہ قانون جو مقبوضہ کشمیر میں لاگو کیا گیا ہے وہ ہماچل ، آسام  اور  ناگا لینڈ  میں کیوں نہیں لاگو کیا گیا ۔

انھوں نے کہا کہ بی جے پی آہستہ آہستہ ہم سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے یہ امتیازی سلوک ہے جو صر ف کشمیریوں کے ساتھ کیا جارہا ہے بی جے پی کشمیریوں کے خلاف ہے۔

Tags: بی جے پیسلمان نظامیکانگیریسکشمیر رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.