• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیرون ممالک سے غزہ آنیوالوں کوصرف 10 روز قرنطینہ کرنے کا فیصلہ

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
بیرون ممالک سے غزہ آنیوالوں کوصرف 10 روز قرنطینہ کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے غزہ آنیوالوں کو 14 کے بجائے صرف دس روز قرنطینہ میں رکھا جائیگا۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ غزہ میں کورونا وائرس کی صورتحال اطمینان بخش ہے، غزہ حکام نے سخت اقدامات کے باعث عالمی وباء پر قابوپایا ہوا ہے اور ابھی غزہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20 تک محدود ہے تاہم

تقریبا ٓ 1500 فلسطینی شہری صرف مصر میں پھنسے ہوئے ہیں جن کو جلد رفح بارڈر کے ذریعےغزہ لائے جانے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کو غزہ میں سرکاری میڈیا کے سربراہ سلامہ معروف نے ایک پریس کانفرنس کرتےہوئے بتایا تھا کہ اس ماہ کے اختتام تک بیرون ممالک میں پھسنے دوہزار فلسطینیوں کو غزہ لانے کیلئے بارڈر کو کھولا جائے گا۔

Tags: رفح بارڈرسلامہ معروفغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.