• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 74 ہوگئی

پیر 11-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 74 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد امریکا میں ہے جہاں 28 فلسطینی اس وباء کا شکار ہوکر انتقال کرگئے ہیں جبکہ گزشتہ روز مزید تین فلسطینی تارکین وطن کے کورونا کے شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

     فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک دنیا بھر میں کرونا سے اب تک 74 فلسطینی جاں بحق اور 1355 بیمار ہوچکےہیں۔ فلسطینیوں کی سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا اور یورپی ممالک میں ہوئی ہیں۔گذشتہ روز امریکی ریاست مشی گن میں مقیم 70 سالہ فلسطینی خاتون زکیہ محمد سعید نصارکورونا وائرس سے متاثر ہوکر دم توڑ گئیں جس کے بعد صرف امریکا میں کورونا وائرس کے باعث جابحق فلسطینیوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے اور 720 فلسطینی کورنا کا شکار ہوکر اسپتال میں داخل ہیں ۔

متحدہ عرب امارات میں کورونا کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ پانچ فلسطینی کورونا سے فوت ہوئے ہیں جبکہ چھ صحت یاب ہوئے ہیں۔

مصری حکومت نے کل منگل سے فلسطینی فلسطینیوں رفح کراسنگ کے راستے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ رفح گذرگاہ بیرون ملک پھنسے فلسطینیوں کی واپسی کے لیے جمعرات تک کھلی رہے گی۔قطر اور ترکی میں بھی فلسطینی تارکین وطن کی کرونا سے بچائو اور ان کی بحالی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

Tags: امریکی ریاستبیرون ملک فلسطینیزکیہ محمد سعید نصارفلسطینی جاں بحقکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.