• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیرون ملک فلسطینیوں کا وزیرخارجہ ریاض المالکی کے استعفے کا مطالبہ

ہفتہ 13-06-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
بیرون ملک فلسطینیوں کا وزیرخارجہ ریاض المالکی کے استعفے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بیرون ممالک پھنسے ہوئے طلباء کا کہنا ہے کہ فلسطینی وزیرخارجہ بیرون ممالک میں موجود شہریوں کے حوالے سے اقدامات کرنے میں بالکل ناکام ہوگئے ہیں  وہ اپنے عہدے کیلئے نا اہل ہیں  جس پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہئے۔

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عالمی وباء کورونا وائرس کے کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے طلبا کی وطن واپسی کے حوالے سے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر بیرون ممالک میں پھنسے طلبہ کی جانب سے رام اللہ اتھارٹی کے عہدیداروں بالخصوص وزیرخارجہ ریاض المالکی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

بیرون ممالک فلسطینی طلبا نے سوشل میڈیا پر ” ہمیں ہمارے گھروں کو واپس بھیجا جائے” کے عنوان سے مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں حصہ لینے والے فلسطینی طلبا نے وطن واپسی کے حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر رام اللہ اتھارٹی کے وزیرخارجہ ریاض الماکی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہم میں وزیرخارجہ ریاض المالکی سے کہا گیا ہے کہ وہ بیرون ملک پھنسے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کرنے میں ناکامی پر استعفیٰ دیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ بیرون ملک پھنسے طلبا اور دوسرے شہریوں کی واپسی میں کوتاہی برتنے والے تمام عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

واضح  رہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے دوسرے ممالک میں زیرتعلیم ہزاروں فلسطینی طلبا سنگین مشکلات سے دوچار ہیں۔ فضائی سروسز کی بندش کے نتیجے میں طلبا کی واپسی مسلسل ملتوی ہو رہی ہے۔

Tags: "ریاض المالکی"بیرون ممالک فلسطینیفلسطینی اتھارٹیفلسطینی وزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.