• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیروت میں قید لبنانی نژادداسرائیلی جاسوس امریکی مداخلت پر رہا

ہفتہ 21-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بیروت میں قید لبنانی نژادداسرائیلی جاسوس امریکی مداخلت پر رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  لبنانی مزاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ نے اسرائیلی جاسوس کی رہائی پر سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس کو انصاف کا قتل قرار دیا ہے۔

گزشتہ روز جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت سے لبنان میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید لبنانی نژادامریکی شہری عامر الفاخوری کو رہا کر دیا گیا ، امریکی صدر نے عامر الفاخوری کی رہائی میں تعاون کرنے پر بیروت حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اسرائیل کیلے جاسوسی کرنے والا لبنانی نژاد امریکی عامر الفاخوری سمتبر 2019ء میں  لبنان سے اس وقت  گرفتار ہوا تھا جب وہ اسرائیل سے امریکا جا رہا تھا، خفیہ اداروں کو حاصل اطلاعات پر اسرائیلی جاسوس کو گرفتارکیا گیا تھا ۔

لبنانی مزاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ نے اسرائیلی جاسوس الفاخوری کی رہائی کو انصاف کا قتل قرار دیتے ہوئے جاسوس کی رہائی پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کی مداخلت سے رہا ہونے والا اسرائیلی جاسوس  عامر الفاخوری کینسر کا شکار ہے اور بیماری آخری درجے میں داخل ہوچکی ہے۔

Tags: اسرائیلی جاسوسامریکی صدرحزب اللہعامر الفاخوریلبنانی نژاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.