• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس میں فلسطینی دارالحکومت کیلئے جگہ موجود ہے، اسرائیلی وزیردفاع

جمعہ 18-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس میں فلسطینی دارالحکومت کیلئے جگہ موجود ہے، اسرائیلی وزیردفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو بھی آزادی سے رہنے کا حق ہے تاہم اسرائیل 1967 کی سرحدوں میں واپس نہیں جائے گا۔

سعودی اخبار  الشرق الأوسط  کو دیئے گئے خصوصی انٹر ویو میں حکومتی اتحادی پارٹی بلیو اینڈ وائٹ کے سربراہ اسرائیلی وزیردفاع اور سابق اسرائیلی آرمی چیف  بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ بیت المقدس   ایک ایسا شہر ہے جو ہم سب کیلئے مقدس ہے  اور  فلسطینیوں کو علاقائی تسلسل کے ساتھ ‘آزادانہ طور پر انا "وجود” برقرار رکھتے ہوئے زندہ رہنے کا مکمل حق حاصل ہے  ۔

انھوں نے کہا کہ القدس میں اسرائیلیوں کے ساتھ فلسطینیوں  کو بھی فلسطینی دارالحکومت کیلئے جگہ موجود ہے تاہم  اسرائیل ‘1967 کی سرحدوں پر واپس نہیں آئے گا’۔

انھوں نے کہا کہ  ہم اسرائیل او رفلسطین کے درمیان تنازع کے حل کے بغیر مشرقی وسطیٰ میں  امن حاصل نہیں کرسکتے  لیکن اس کے ساتھ ساتھ  ہم ‘ 1967 کے بعد قبضے میں لئے گی سرحدوں پر دستبردار نہیں ہوگا تاہم  فریقین کسی سمجھوتہ تک پہنچ سکتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزیردفاعالقدسبینی گینٹزصیہونی وزیر دفاعمشرقی وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.