• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس : قابض فوج نے فلسطینی شہری کو گرفتار کرلیا  

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس : قابض فوج نے فلسطینی شہری کو گرفتار کرلیا  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نےعلی الصبح  شہری کو مسجد اقصیٰ کے الرحمہ گیٹ سے حراست میں لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

مصدقہ معلومات کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے علی الصبح  مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیت المقدس میں قبل اول کےالرحمہ گیٹ سے فلسطینی  نوجوان محمد برقان کو شدید  تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر کےنا معلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے صہیونی فوج مسجد اقصی کےاطراف میں فلسطینی مسلمانوں کو بہانے بہانے سے تشدد کانشانہ بناکر ہراساں کر رہی ہے جس کے نتیجے میں مسجد اقصی کی انتظامیہ سمیت ملازمین کو بھی حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

Tags: الرحمہ دروازہصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.