• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: قابض صہیونی بلدیہ  نے فلسطینی علاقے پر بلڈوزر چڑھادیے

پیر 11-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: قابض صہیونی بلدیہ  نے فلسطینی علاقے پر بلڈوزر چڑھادیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نگرانی میں بلدیہ نے فلسطینی باشندوں کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنا شروع کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین میں عناتا قصبے میں بلڈوزروں کے ساتھ السلام مضافاتی علاقے پردھاوا بول دیا جس کے نتیجےمیں قابض صہیونی فوج نے بڑے پیمانے پر فلسطینی آبادی پر چڑھائی کردی۔

صہیونی فوج کے  اس اقدام کے بعد مقامی باشندوں نے پر زور احتجاجی مظاہرے کیے اور صہیونی فوج اور غاصب ریاست کے بلدیاتی ادارےکے خلاف نعرے بازی کی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج اور بلدیہ کی ملی بھگت سے فلسطینی باشندوں کے علاقوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے ان کے گھروں کی مسماری کر دی جاتی ہے۔

Tags: السلام مضافاتی علاقہصہیونی بلدیاتی ادارہصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.