• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: صیہونی فوج کےچھاپے، گیارہ فلسطینی گرفتار

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: صیہونی فوج کےچھاپے، گیارہ فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے ،لوٹ مار اور تشدد کے بعد تین سگے بھائیوں سمیت گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں رام اللہ اور جنین کے  مختلف علاقو ں میں فلسطینیوں کے گھروں میں چھاپہ مارکارروائیاں کی ،روایتی لوٹ مار اور رہائیشوں پر تشدد کے بعد کم سے کم گیارہ فلسطینیوں کو گرفتارکیا گیا ۔

قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہررام اللہ میں المغیر کے مقام پر گلہ بان تین سگے بھائیوں کو بلا جواز گرفتار کیا ، غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں تین سابق اسیران امجد حمارشہ، ندیم ترکمان اور مناضل انفیعات کو یعبد کے مقام سے حراست میں لے لیا۔

Tags: رام اللہصیہونی فوجفسلطینی گرفتارقابض فوجگلہ بانلمغیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.