• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان پر براہ راست فائرنگ اوربھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نیتجےمیں 4 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں   فلسطینیوں کو اغوا اور گھروں میں لوٹ مار کے خلاف ۔فلسطینی نوجوانوں  نے صہیونی فوج اور پولیس کے غیر قانونی اقدام پر مزاحمت کی جس کے بعد  فلسطینی نوجوانوں اور  صہیونی فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں ۔

قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکے اور فائرنگ کی جس کی زد میں آکر چار فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے جبکہ بھاری  مقدار میں آنسو گیس ک  شیلنگ کے باعث متعدد شہری بے ہوش ہوگئے جنھیں موقع پر ہی طبی امدا مہیا کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرتشدد جھڑپوں کے بعد صیہونی فوج اور پولیس مشترکہ طورپر حکمت عملی ترتیب دے رہی ہے جس کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔

Tags: پرتشدد جھڑپیںصہیونی فوجفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.