• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بہ جماعت نمازکی ادائیگی: مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر گرفتار

جمعہ 20-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بہ جماعت نمازکی ادائیگی: مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر کو بیت المقدس میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لینے کے بعد القشلہ حراستی مرکزمنتقل کیا جہاں انھیں  کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھا گیا۔

ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز جمعرات کو قابض صیہونی ریاست کی جانب سے عائد کردہ مسجد اقصیٰ میں بہ جماعت نماز کی پابندی کے باوجود نماز ادا کرنے پر مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹرالشیخ عمرالکسوانی کو مقبوضہ بیت المقدس میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔

قابض صیہونی فوج نے الشیخ عمرالکسوانی کو حراست میں لینے کےبعد گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھا جبکہ بہ جماعت نماز کی ادائیگی کو جرم قرار دیتے ہوئے   دیگر نمازیوں کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی ۔

قابض فوجی حکام کی حراست سے آزادی کے بعد  الشیخ عمر الکسوانی کا کہنا تھا کہ ان سے مسجد اقصیٰ میں اذان دینے اور نمازوں کے قیام کے بارے میں سوالات کیے گئے اور کہا گیا کہ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پرپابندی عاید کی جائے۔ا

Tags: الشیخ عمرالکسوانیالقشلہقابض صیونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.