• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کا یوم جمہوریہ کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، آل پارٹیز حریت کانفرنس

منگل 26-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارت کا یوم جمہوریہ کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، آل پارٹیز حریت کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )دنیا بھر کے کشمیری اورلائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری 26 جنوری کوبھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گےتاکہ دنیابھارت کی جانب سے کشمیریوں کےحق خود ارادیت کو ضبط کیےجانےکے مسلسل انکار کا نوٹس لے، میر واعظ عمر فاروق

ذرائع کے مطابق مقبوضہ جمو ں وکشمیر میں آج آل پارٹیز حریت کانفرنس، میر واعظعمر فاروق  کی زیرقیادت حریت فورم اور دیگر حریت تنظیموں کی جانب سے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پرمنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

مقبوضہ جموںوکشمیرمیں آج کے دن  مکمل ہڑتال کی گئی ہے جبکہ آزادکشمیر اور پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں کشمیری بستے ہیں بھارت مخالف مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ہےتاکہ دنیا کو ایک مضبوط پیغام دیا جاسکے کہ بھارت کشمیریوں کے بنیادی حقوق پر قبضہ کرنے والا غاصب ملک ہےجس نے  کشمیریوں کا حق خود ارادیت  چھینا ہے اورانہیں  آزادی دینے سے انکاری ہے جبکہ  مسلسل ظلم وجبر  کے ذریعے کشمیر یوں پر حکومت کرنا چاہتاہے۔

آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت میں دی گئی ہڑتال کی کال پر سری نگر ، پلوامہ ، ترال ، کولگام ، اسلام آباد ، شوپیاں ، کپواڑہ ، ہندوار ، بانڈی پور اور دیگر علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ مکانات ، دکانوں اور دیگر عمارتوں کی چھتوں پر کالے جھنڈے لہرا ئےجائیں گے۔

Tags: آل پارٹیز حریت کانفرنسبھارتی یوم جمہوریہقابض ریاست بھارتمقبوضہ کشمیرمیر واعظ عمر فاروق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.