• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی فوج نے7دہائیوں کے دوران 4 لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں
0
بھارتی فوج نے7دہائیوں کے دوران 4 لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض بھارتی فوج نے اکتوبر1947کے بعد سے 35لاکھ سے زائد کشمیریوں کو آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا کے دیگر حصوں میں ہجرت کرنے پر مجبور کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 73 سالوں سے قابض بھارتی فوج نے ظلم اور بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے اور اس عرصے کے دوران 4 لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے جس میں مقبوضہ جموں کے ڈھائی لاکھ سے زیادہ کشمیری شامل ہیں ۔

قابض بھارت نے 35 لاکھ کشمیریوں کو جبری بےدخل کیا۔قابض بھارت نے مقبوضہ وادی میں 15 لاکھ سے زیادہ بھارتی فوجیوں کو تعینات کیا ہوا ہے۔

Tags: بھارتی فوجکشمیری شہیدمقبوضہ جمو کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.