• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی اور صہیونی جرائم پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا، سینیٹر ستارا ایاز

ہفتہ 11-07-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بھارتی اور صہیونی جرائم پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا، سینیٹر ستارا ایاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز کالسطین فاؤنڈیشن کے زہر اہتمام ویبنار  برائے فلسطین اور کشمیر میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر خطے میں  امن اور استحکام کیلئے بے حد ضروری ہے لیکن بدقسمتی سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی اس مسئلے کو اسقدر سنجیدگی سے نہیں لے رہی جیسا کہ اس کا حق ہے۔

ان دونوں ممالک میں ہونے والی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں اور قتل عام پر عالمی برادری خاموشی کا مظاہرہ کررہی ہے جو انتہائی افسوسناک ہے۔

انھو ں نے کشمیر اور فلسطین میں بھارتی اور صہیونی جنگی جرائم پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں  انسانیت کی تذیل پر بعض مسلم ممالک کی جانب  سے آواز اٹھائی جاتی ہے لیکن اقوام متحدہ میں ہم اس کے خلاف  اس طرح کے  اقدامات نہیں کررہے ہیں جس کا یہ مسئلہ متقاضی ہے  ہمیں بھارتی اورصہیونی جرائم پر مشترکہ لائحہ عمل اپنا نا ہوگا ۔

Tags: بھارتی مظالمسینیٹر ستارہ ایازصہیونی ریاستفلسطین فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.