• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بغیر کسی جرم کے گرفتار حماس رہنما تین سال بعد رہا

ہفتہ 28-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر کسی جرم کے گرفتار حماس رہنما تین سال بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   قابض صیہونی حکام نے حماس کے رہنما کو  تین سال تک بغیر کسی جرم کے قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما الشیخ نادر مصطفیٰ محمد صوافطہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرطوباس سے  قابض صیہونی حکام کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  15 نومبر 2016ء کو حراست میں لیا گیا تھا ۔

صیہونی  فوجی حکام  نے نادر صوافطہ کو انتظامی حراست کے تحت گرفتار کرکے  پہلے مرحلے میں چھ ماہ انتظامی قید کی سزا سنائی بعد زاں ان کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی گئی تھی اور  دوسری بار انتظامی قید میں توسیع کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی ان کی مدت حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی گئی تھی۔

واضح رہے کہ نادر صوافطہ پہلے بھی 15 سال تک صیہونی  زندانوں میں  قید کاٹ چکے ہیں اور اس دوران  ان کے بچوں اور اہلیہ کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی تھی ۔

Tags: صیہونی زندانطوباسفلسطینی قیدیمغربی کنارےنادر مصطفیٰ محمد صوافطہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.