• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بغیر جرم کے قید فلسطینی کی قید میں چوتھی مرتبہ توسیع

پیر 19-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر جرم کے قید فلسطینی کی قید میں چوتھی مرتبہ توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوجی عدالت نے بغیر کسی جرم کے گرفتار فلسطینی نوجوان کی مدت حراست میں چوتھی مرتبہ چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست کی فوجی عدالت نے  9 دسمبر 2019 میں مقبوضہ بیت لحم کے علاقے السفر اسٹریٹ سے حراست میں لئے گئے فلسطینی نوجوان رعدہ صادق کو ایک بار پھر آئندہ چار ماہ کیلئے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید میں توسیع کردی ہے،   رعدہ صادوق  بغیر کسی جرم کے صیہونی زندانوں میں قید ہے اور چوتھی مرتبہ اس کی مدت حراست میں چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی فوجی عدالتفلسطینی قیدیفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.