• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بزرگ فلسطینی رہنما کی ممکنہ گرفتاری: فلسطینیوں کا مزاحمت کا اعلان

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بزرگ فلسطینی رہنما کی ممکنہ گرفتاری: فلسطینیوں کا مزاحمت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی تحریک کے بزرگ فلسطینی رہ نما کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف  ان کی حمایت کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے پھر پور اظہار یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں م یں بسنے والے فلسطینیوں نے قابض صیہونی ریاست کی فوجداری عدالت کے حکم پر بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کو آئندہ پچیس مارچ کو حراست میں لیا جائے گا اورانہیں الجلمہ جیل میں ڈالے جانے کی خبروں پر اپنے ردعمل میں احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے اور الشیخ راید صلاح کے ساتھ مکمل یکجہتی کے اظہار کی مہمات میں حصہ لینے پر زور دیا ہے۔

فلسطینی شہریوں بالخصوص الشیخ راید صلاح کی حمایت کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی طرف سے فلسطینی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25 مارچ بہ روز بدھ کو الشیخ راید صلاح کی حمایت کے لیے گھروں سے نکلیں اور ان کے خلاف ہونے والے اسرائیلی ریاست کے نام نہاد مقدمات کو مسترد کریں۔

واضح رہے کہ  الشیخ راید صلاح ان پر اسرائیل کی سلامتی کے خلاف تقاریر کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف بغاوت اور نفرت پراکسانے سمیت کئی دوسرے الزامات ہیں۔ فروری کے اوائل میں اسرائیلی عدالت نے ام الفحم میں گھر پرنظر الشیخ راید صلاح کو 28 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا تھا۔ ان میں سے وہ گیارہ ماہ سزا پہلے کاٹ چکےہیں جبکہ انہیں مزید 17 ماہ قید کی سزا کے تحت حراست میں لیا جائے گا۔

Tags: الشیخ راید صلاحبزرگ فلسطینی رہنماقابض صیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.