• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برلن: سیکڑوں فلسطینیوں کا غرب اردن پر اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہرہ

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برلن: سیکڑوں فلسطینیوں کا غرب اردن پر اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے غیر قانونی اور غیر انسانی اقدمات کے خلاف سیکڑوں فلسطینی   اور غیر فلسطینی باشندوں نے برلن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سیکڑوں فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے بڑے حصے اور وادی اردن کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کے منصوبے کے خلاف  جرمنی کے شہر برلن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جس ،  مظاہرین نے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے اور حالیہ غرب اردن کے بڑے رقبے پر اسرائیلی خودمختاری کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے   فلسطین کے حق میں  نعر ے بازی کی۔

اس موقع پر  یورپ میں فلسطینی کمیونٹی  کے رکن اور معروف سماجی کارکن ثائر حجو  نے کہا کہ ہم فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی آبادکاری کی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے جرمن پارلیمنٹ اور یوروپی یونین سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور اسرائیل کو اس کے الحاق کے اقدام پر پیچھے ہٹنے پر دباؤ ڈالیں۔جرمن بائیں بازو کے اراکین پارلیمنٹ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی نسل پرستانہ پالیسیوں کے مسترد ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Tags: ثائر حجوغرب اردنقابض صہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.