• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ کے یہودیوں کی اسرائیلی وزیر کے خلاف وزیراعظم کو درخواست

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ کے یہودیوں کی اسرائیلی وزیر کے خلاف وزیراعظم کو درخواست
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) تقریبا 1،500 برطانوی یہودیوں نے  وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیر برائے یہودی آبادکاری تزیپی ہوٹو ویلی کو  اسرائیل کی جانب سے  لندن میں سفیر کی حیثیت سے تقرری کو مستر کریں کیونکہ  لندن میں مقرر کردہ اسرائیلی وزیر ایک نسل پرست اور  اشتعال انگیزرویے کی متنازعہ شخصیت ہیں۔

نعامود نامی یہودی تنظیم کی جانب سے وزیراعظم بورس جانسن کیلئے مرتب کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ” تزیپی ہوٹو ویلی ایک اشتعال انگیز سوچ کی متنازعہ شخصیت ہیں  اسلئے اس قسم کی سیاست کی برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ بہت اہم ہے کہ برطانیہ کی حکومت  اسرائیلی حکومت کو یہ پیغام بھیجے کہ  اس سفیر کے خیالات  نسل پرستانہ سوچ پر مبنی ہیں جو ناقابل قبول ہیں  اس وجہ سے انھیں برطانیہ میں بہ  بطور سفیر کی  نامزدگی کو مسترد کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلی سفیربرطانوی یہودیتزیپی ہوٹو ویلینعامود
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.