• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برسلزمیں فلسطینیوں کےحق میں صہیونی الحاق مخالف مظاہرے

بدھ 01-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برسلزمیں فلسطینیوں کےحق میں صہیونی الحاق مخالف مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )مظاہرین  نےفلسطینی جھنڈے لہرائے اور بینرز اٹھارکھےتھےجن میں فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی اقدامات کی مزمت کے ساتھ ساتھ بیلجیئم کی حکومت سے مطالبہ کیاگیاکہ وہ اسرائیل پر فلسطین کی سرزمین پرناجائزقبضہ روکنے کے لئے دباؤ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی سرزمین کے الحاق کے صہیونی منصوبے کے خلاف بیلجئم کےدارالحکومت برسلز میں فلسطینی جماعت برائے تحفظ حقوق فلسطین نے فلسطینی برادری کے ساتھ مل کرمظاہرے منعقدکئے جنمیں بیلجیم کےشہریوں  سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔

مظاہرے  کے شرکاء نے فلسطینی جھنڈے لہرائےاوربینرز اٹھا رکھےتھےجن پر فلسطین میں صہیونی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے

مظاہرین  نے صہیونی حکام کی جانب سے الحاق کے اقدامات کی شدیدمزمت کی اوراسرائیل پر پابندیاں عائد کرنےکا مطالبہ کیا تاکہ وہ الحاق کےاس منصوبے کو تکمیل تک نا پہنچا سکے۔  مظاہرین نے بیلجیئم کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر فلسطین کی  سرزمین پر ناجائز  قبضہ روکنے کے لئے  دباؤ ڈالے۔

Tags: بیلجیئمڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف برسلز میں بھی احتجاجفلسطینی برادریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.