• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین اسرائیل تعلقات پر ایران کا ردعمل

صہیونی وزیرخارجہ یائرلیپد کے بھر پور استقبال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا

ہفتہ 02-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین اسرائیل تعلقات پر ایران کا ردعمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایران کا کہنا تھا کہ بحرین کے رہنماؤں نےحق و انصاف کی نفی کرتے ہوئے اپنے عوام کی مرضی ومنشا کے خلاف صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوارکیےاوربحرین کا یہ اقدام فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھومپنے کے مترادف ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزبحرین میں اسرائیلی سفارت خانے کے افتتاح کے لیےپہنچنےوالے صہیونی وزیرخارجہ یائرلیپد کے بھر پور استقبال پرایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنےردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کے رہنماؤں کا ایک ایسے ملک کے وزیر خارجہ کا استقبال کرنا جس کا بیت المقدس پر قبضہ ہے،اورجو نہتے بے گناہ فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کر رہے ہیں نہایت شرمناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بحرین کے رہنماؤں نےحق و انصاف کی نفی کرتے ہوئے اپنے عوام کی مرضی ومنشا کے خلاف صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوارکیےاوربحرین کا یہ اقدام فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھومپنے کے مترادف ہے۔

Tags: اسرائیلایرانبحرینسعید خطیب زادہفلسطینیائرلیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.