• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بجٹ خسارہ پورا نا ہوا تو آئندہ ماہ مئی میں فلسطینیوں کی امداد بند ہونے کا خدشہ ہے ، اونروا

منگل 03-03-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
بجٹ خسارہ پورا نا ہوا تو آئندہ ماہ مئی میں فلسطینیوں کی امداد بند ہونے کا خدشہ ہے ، اونروا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اونروا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر کو آئندہ مئی تک بجٹ خسارا پورا نا کیا گیا تو فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے تعلیم ، صحت اور خوراک کی تقسیم سمیت دیگر  شعبے بند ہوجائیں گے۔

فلسطینی مہاجرین کی بہبود کے لیے قائم کردہ امریکی ریلیف ایجنسی’یو این آر ڈبلیو اے’ یعنی اونرواونروا کے ترجمان عدنان ابو حسنہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ مئی تک "اونروا” کے بجٹ میں  خسارے جو تقریباایک بلین اور 275 ملین ڈالر تک ہے کو پورا نا کیا گیا تو  فلسطینی پناہ گزینوں کو مہیا کی جانے والی بہت سی خدمات  بند ہو جائیں گیں۔

ابو حسنہ نے ایجنسی کی حالت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کام جاری رکھنے کے لیے سخت طریقہ کار اپنانا پڑے گا، بجٹ میں بڑے خسارے کے باعث تعلیم ، صحت اور خوراک کی تقسیم  سمیت دیگر شعبے بری طرح متاثر ہوں گے ۔

 اونروا نے حال ہی میں 1.4 ملین کے ضروری فنڈ کی اپیل کی ہے تاکہ وہ اپنہ ضروری خدمات جاری رکھ سکے جسمیں زندگی بچانے کی انسانی امداد اور پوری مشرق وسطیٰ میں  5.6  ملین رجسٹرڈ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ضروری امداد شامل ہے۔تاہم ، اس کو درکار فنڈز میں سے صرف  125 ملین  ڈالر وصول ہوئے ہیں۔

Tags: اقوام متحدہاونروابجٹ خسارہتعلیمفلسطینی پناہ گزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.