• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اماراتی ولی عہد نے صہیونی وزیر اعظم کو ابو ظہبی کے دورے کی دعوت دے دی

جمعرات 21-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اماراتی ولی عہد نے صہیونی وزیر اعظم کو ابو ظہبی کے دورے کی دعوت دے دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق اماراتی سفیر نے باضابطہ طورپر اماراتی ولی عہد کی جانب سے بینیٹ کو ابو ظہبی کے دورے کے دعوت دی ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکومت کے ترجمان کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کےاماراتی دورے کے حوالے سے  جاری بیان  میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے  سفیر محمد الحاجہ اور اسرائیل میں بحرین کے سفیر خالد الجلاھمہ نے نفتالی بینیٹ سے ملاقات کی اوراس موقعے پراماراتی سفیر نے باضابطہ طورپر اماراتی ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان کی جانب سے بینیٹ کو ابو ظہبی کے دورے کے دعوت دی ہے۔

اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات کے دوران نفتالی بینیٹ نےامارات اور بحرینی سفیر سے دو طرفہ تعلقات اورعلاقائی تعاون کے فروغ کے حوالے سے   کہا کہ جیسے جیسے ہمارے تعلقات طاقت ور ممالک کے ساتھ بڑھتے جائیں گے خطے میں امن اور استحکام آئے گا۔

Tags: ابو ظہبیاسرائیلی وزیر اعظمبحرینی سفیرمتحدہ عرب اماراتمحمد بن زاید آل نھیاننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.