• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آباد کاروں کے مسجد اقصٰی پر دھاوے نہ رکے توہر فلسطینی کو احتجاج کی کال دی جائے گی،حماس

ہفتہ 30-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آباد کاروں کے مسجد اقصٰی پر دھاوے نہ رکے توہر فلسطینی کو احتجاج کی کال دی جائے گی،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما محمد حماده نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک حماس پوری طرح مسلح ہے اور آزادی فلسطین کے لئے اپنی تیاریاں جاری رکھے گی جبکہ قبلہ اول  کی بے حرمتی کو خاموش تماشائی بنے دیکھنے کی بجائے میدان عمل  کو چنے گی۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل میں صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی معمول بنتا جارہا  ہے جبکہ عالم اسلام کی جانب سے سوائے مذمت کے کوئی عملی اقدامات نہ اٹھانے کے بعداسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے مسجد اقصٰی کی حرمت کے تحفظ کیلیے عملی اقدامات کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگرمسجد الاقصی پر غاصب و انتہا پسند صیہونیوں نے جارحیت بند نہ کی تو فلسطینیوں کو احتجاج کی کال دی جائے گی۔

حماس کے رہنما محمد حماده نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک حماس پوری طرح مسلح ہے اور آزادی فلسطین کے لئے اپنی تیاریاں جاری رکھے گی جبکہ قبلہ اول  کی بے حرمتی کو خاموش تماشائی بنے دیکھنے کی بجائے میدان عمل میں کو چنے گی۔

انھوں نے ایک بار پھر پورے فلسطین کو آزاد کرانے کے حوالے سے حماس کی جانب سے قومی عزم کی پابندی پر زور دیااور کہا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ کے لئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

Tags: احتجاجبیت المقدسحماسصہیونی آباد کارعالم اسلاممحمد حمادهمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.