• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہفتے کے دوران صیہونی فوج کے ہاتھوں جھڑپوں میں 53 فلسطینی زخمی ہوئے 

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہفتے کے دوران صیہونی فوج کے ہاتھوں جھڑپوں میں 53 فلسطینی زخمی ہوئے 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی جیل میں فلسطینی اسیر کی شہادت کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے احتجاجی مظاہروں پر صیہونی فوج کاطاقت کا بے دریغ استعمال ، ایک ہفتے کے دوران 53 فلسطینی زخمی ، متعدد کی حالت تشویشناک۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی ریاست کے دامون عقوبت خانےمیں اسرائیلی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث شہید ہو نے والے 45 سالہ فلسطینی ماھر ذیب سعسع کی شہادت کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے قابض فوجیوں نے طاقت کا بدترین استعمال کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں کو بے دریغ گولیوں اور آنسوگیس کے شیل فائر کئے جس کی زد میں آکر کم سے کم 53 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق بیت المقدس میں عیسویہ، الطوعر، الخلیل میں مسافر یطا، دیر جریر،نعلین، بیت سیرا، رام اللہ میں کفر مالک، مشرقی اللبن، نابلس میں بیت دجن، مغربی الراس اور قلقیلیہ میں کفر قدوم سمیت 56 مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس کو روکنے کیلئے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا۔

فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر گھریلوں ساختہ پیٹرول بم اور پتھروں کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

شہید ماھر ذیب سعسع کے اہل خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے فلسطینی کی دوران حراست موت کی ذمہ داری اسرائیل پرعائد کرتےہوئے کہا ہے کہ صیہونی جیل حکام نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا جس کے باعث ماھر ذیب سعسع شہید ہوا ۔

Tags: دامون جیلصہیونی عقوبت خانےصہیونیئزمقابض فوج فلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.