• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ میں صیہونی فوج نے 146مرتبہ فلسطینی ماہی گیروں  پرحملے کیئے

ہفتہ 09-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ایک ماہ میں صیہونی فوج نے 146مرتبہ فلسطینی ماہی گیروں  پرحملے کیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے  فلسطینی ماہی گیروں پر 146 مرتبہ حملے کیئے جس میں چار فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوئے ۔

مقبوضہ فلسطینی کے محصور شہر غزہ میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم "المیزان” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران صیہونی نیوی نے غزہ کے ماہی گیروں پر کم سے کم 146 حملے کیئے  جس میں 4 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ تین کشتیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے  مقررکردہ سمندری حدود میں رہنے کے باوجود اسرائیلی فوج فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کرتی ہے۔

وضح رہے کہ 1993 میں اوسلو میں فلسطین اتھارٹی اور قابض ریاست اسرائیل کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت فلسطینی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں تیس ناٹیکل مائل تک مچھلی کے شکار کی اجازت دی گئی تھی تاہم وقت کے ساتھ اسرائیل اپنے ہی معاہدے سے دستبردار ہوگیا ہے اور اب فلسطینی ماہی ٓگیروں کو صرف تین تاٹیکل مائیل تک مچھلی کے شکار کی اجازت ہے اور اس میں بھی صیہونی فوج ماہی گیروں پر فائرنگ کرتی رہتی ہے ۔

Tags: اوسلو معاہدہصیہونی فوجغزہفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.