• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ میں صیہونی فوج نے خواتین اوربچوں سمیت 471 فلسطینیوں کو گرفتارکیا

بدھ 11-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ایک ماہ میں صیہونی فوج نے خواتین اوربچوں سمیت 471 فلسطینیوں کو گرفتارکیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے ایک ماہ کے دوران کم سے کم 95 بچوں اور 11 خواتین سمیت 470 سے زائد فلسطینی باشندوں کو انتظامی حراست اور نام نہاد چھاپوں میں گرفتار کیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے اداراے اور انسانی حقوق کے ادارے الضمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے رواں سال فروری 2020ء کے دوران نام نہاد چھاپوں ،  گھر گھر تلاشی  اور انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت کم سے کم 95 بچوں (جن میں سے زیادہ تر کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہے ) 11 خواتین سمیت 470 سے زائد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکیا ۔

گرفتارکیئے جانے والوں میں  156 کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ، 120،کو الخلیل  کو 49رام اللہ  سے ، 37کو جنین سے ، 24کو بیت لحم سے، 16کو نابلس سے، 10کو طولکرم سے، 25 کو قلقیلیہ سے2کو طوبا سے ، 2کو سفلیت سے، 21کو اریحا سے اور 9کو غزہ سےسے گرفتارکیا گیا ۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی فوج کے  زندانوں اور عقوبت خانوں  میں قید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزارسے زائد ہےجن  میں 43 خواتین، 180 بچے، 430 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

Tags: خواتین اور بچے گرفتارسلفیتصیہونی فوجفسلطینی گرفتارقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.