• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 410 فلسطینی، 41 بچے اور 10 خواتین اغوا

جمعہ 02-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ماہ میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 410 فلسطینی، 41 بچے اور 10 خواتین اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ مارچ کے دوران صہیونی خفیہ ایجنسیوں سمیت صہیونی فوج کے ہاتھوں آئندہ ماہ قانون ساز انتخابات  کے انعقاد سے قبل بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے اغوا کی سازشیں عمل میں لائ جارہی ہیں۔

فلسطین سنٹر برائے قیدی انفار میشن کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج اور خفیہ انٹلیجنس اداروں  نے گذشتہ مارچ میں 410 فلسطینیوں کو گرفتار کیااس کے علاوہ 41 بچوں اور 10 خواتین بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی انٹلیجنس  کے اداروں کی جانب سے فلسطینیوںکو آئندہ مئی میں ہونے والے قانون ساز انتخابات کو متاثر کرنے کے پیش نظر انتخابات سے قبل حراستی مراکز میں منتقل کر نے کی بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں۔

ان گرفتاریوں میں غزہ کی پٹی سمیت رام اللہ ،بیت الحم ، الخلیل اور بیت المقدس سے نہتے فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے جیلوں میں منتقل کیا جارہا ہے جہاں وبائی مرض کورونا سے متاثرہ  قیدیوں  کے درمیان ان صحت مند فلسطینی باشندوں کورکھا جارہ ہے جس کے باعث وبائی مرض کے تیزی سے پھیلنے کے خطرات بڑھ رہے ہیں تاہم صہیونی جیل انتظامیہ مسلسل مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے کوئی احتیاط اقدام نہیں کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران صہیونی عدالتوں نے قیدیوں کے خلاف انتظامی فیصلے جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے باعث  آزادی پانے والے قیدیوں کو رہائی سے ایک روز قبل ہی دوبارہ  کسی نا کسی بے بنیاد  الزام میں غیر معینہ مدت کے لیے  حراست میں لیتے ہوئے قید میں ڈالا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلی خفیہ ایجنسیاسرائیلی عقوبت خانےفلسطین سنٹر برائے انفارمیشنکورونامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.