• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک سال میں صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینیوں کو گرفتارکیا

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک سال میں صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینیوں کو گرفتارکیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقامی دفاعی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ ایک سال کے دوران صیہونی فوج نے خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت ڈیڑھ ہزار  فلسطینیوں کو گرفتارکیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج نے چھاپہ مارکارروئیوں اور نام نہاد تلاشی کے نام پر لوٹ  مارکرتے ہوئے 44 خواتین 182 بچوں (جن میں سے اکثریت کی عمریں 18 سال سے کم ہیں )18 صحافی جن میں 4خواتین صحافی بھی شامل ہیں  سمیت کم سے کم ڈیڑھ ہزار کے قریب فلسطینیوں کو گرفتارکرکے جیلوں میں ڈالا جا چکا ہے ۔

رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے العیسویہ میں قابض صیہونی  فوج کے ہاتھوں تشدد کے نتیجے میں 15 سے زیادہ بچے زخمی  جبکہ تین بچے شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: صیہونی زندانصیہونی فوجفلسطینی بچےفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.