• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں
0
ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ریاست اتر پردیش میں خودکشی کرلی، 2007 سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 485 ہوگئی ہے.

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ریاست اترپردیش کے ضلع شملی میں اپنے گھر کے قریب درخت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، اہلکار کی شناخت راجیو کے نام سے ہوئی ہے جو مغربی بنگال میں تعینات تھا اور چھٹیوں پر گاؤں آیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج اور پولیس کے اہلکار وں میں شدید ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کے متعدد واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں, گزشتہ 10 دنوں میں 2  جبکہ گزشتہ  13 سالوں میں یہ 485 واں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہے جس نے خودکشی کی ہے، امریکا کے بعد بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بڑے پیمانے پر خودکشیاں کرتے ہیں ۔

Tags: امریکی فوجیبھارتی فوجیخودکشیذہنی تناؤ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.