• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران پرممکناء حملہ ، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ آج اسرائیل پہنچیں گے

اسرائیلی فوج شمالی سرحدوں پر لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور غزہ میں حماس سمیت دیگر مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ ایک پیچیدہ جنگ میں مصروف ہے

بدھ 30-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایران پرممکناء حملہ ، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ آج اسرائیل پہنچیں گے
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی فوج کے ریڈیو نے انکشاف کیا ہے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا آج بدھ کو اسرائیل پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے حوالے سے ممکنہ حالات پر بات چیت کریں گے۔ ریڈیو نے کہا کہ یہ دورہ "کسی بھی ایرانی حملے کے خلاف مشترکہ دفاع کی تیاریوں” کے دائرہ کار میں ہے۔

ریڈیو کےمطابق اسرائیلی فوج شمالی سرحدوں پر لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور غزہ میں حماس سمیت دیگر مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ ایک پیچیدہ جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں ایران کے ساتھ براہ راست جنگ خطے کی صورتحال کوسنگین خطرات سے دوچار کرنے کےساتھ ساتھ اسرائیل کی سلامتی کےلئے بھی تشویشناک ہے۔

ریڈیو کی رپورٹ کےمطابق شمالی محاذ پر اسرائیلی فوج کو حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں بھاری جانی نقصان کا سامنا ہے ، جبکہ غزہ میں بھی صیہونی فوج کو غیر معمولی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز شمالی غزہ میں چار فوجیوں کو ہلاکت کااعلان کیا ہے

Tags: اسرائیلیامریکیایرانیحزب اللہصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.