• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑےگا، آیت اللہ علی خامنہ ای

منگل 07-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑےگا، آیت اللہ علی خامنہ ای
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی آزادی کے حصول اور قابض صہیونی ریاست کی شر کے خاتمےکے لیے دی جانی والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ان کا ملک مظلوم فلسطینی قوم کی مدد جاری رکھے گا۔

فلسطینی تحریک حماس کے دفترسے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے رہ نما اسماعیل ھنیہ کی  جانب سے  ایرانی سپریم لیڈر کو بھیجے گئے  جوابی خط میں اسلامی جمہوریہ ایران کے  سپریم لیڈر  آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ملک کی جانب سے  مظلوم فلسطینیوں   کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطینی قوم کو صیونی ریاست کے رحم و کرم پر تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کی مدد جاری رکھی جائے گی۔

سپریم لیڈرنے  فلسطینی قوم کی آزادی کے حصول اور قابض صہیونی ریاست کی شر کے خاتمےکے لیے دی جانی والی قربانیوں کو اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ  فلسطینیوں نے قابض دشمن کی ہر دھمکی اور لالچ کو منطق، عقل، مزاحمت اور مہارت سے دشمن کو ناکام بنایا ہے۔

انہوں نے فلسطینی قوم پر بیداری اور وحدت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطینی قوم اور اس کی نمائندہ قوتیں مل کر ہی صہیونی دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنا سکتی ہیں۔

انہوں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی دشمن توسیع پسندانہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینی قوم کے آئینی حقوق دبا رکھے ہیں اور مذاکرات کے دھوکے اور نام نہاد امن کے جھانسے میں فلسطینی قوم کے حقوق کو غصب کیا گیا۔

Tags: آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ھنیہایرانی سپریم لیڈرحماسمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.