• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران جوہری معاہدہ، اسرائیلی وفد کی واشنگٹن روانگی کی تیاری

بدھ 21-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران جوہری معاہدہ، اسرائیلی وفد کی واشنگٹن روانگی کی تیاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کو امریکا کی جوہری معاہدے میں ممکنہ واپسی پر گہری تشویش ہےاور وہ مختلف موقعوں پرامریکی صدر جو بائیڈن کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اسرائیلی مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ اسرائیل کے لیے کچھ خاص موافق نہیں میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا اثرورسوخ  امریکہ کی نو منتخب جوبائڈن انتظامیہ میں کم ہوتا نظر آرہا ہے اور امریکا اپنے حلیفوں کے مفادات کو خاطر میں نہیں لا رہا ہےجس کے باعث امریکہ کا  آئندہ دو ہفتوں میں جوہری معاہدے میں واپسی کے حوالے سے ابتدائی اعلان خارج از امکان نہیں۔

دوسری جانب امریکی اعلی عہدیدارکے مطابق اسرائیل کو امریکا کی جوہری معاہدے میں ممکنہ واپسی پر گہری تشویش ہےاور وہ مختلف موقعوں پرامریکی صدر جو بائیڈن کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ایران پر جوہری ہتھیار کی تیاری روکنے سے متعلق دباؤ کسی طور کم نہ کریں۔

اس سلسلےمیں اسرائیل کا ایک اعلی سطح کا وفد آئندہ دو ہفتوں کے دوران تل ابیب سے واشنگٹن پہنچے گا جس میں اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر مئیر بن شبات، اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف افیف کوخافی، اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کے سربراہ تامیر ہائمین اور موساد کے سربراہ یوسی کوہن شامل ہوں گےاسرائیل کے اس اعلی سطح کے وفد کی امریکہ آمد کا مقصد ایران کےجوہری پلان کے حوالے سے بات چیت کرنا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہانٹلیجنسایران جوہری تنصیبتل ابیبجوبائیڈن انتظامیہموسادواشنگٹنیوسی کوہن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.