• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج

منگل 29-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایران اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے خطے میں عراق اور یمن میں اپنی عسکری صلاحیتوں کو مضبوط کیا ہے جن میں جدید ڈرون طیارے اور دور سے داغے جانے والے میزائل شامل ہیں۔

صیہونی ریاست کے معروف اخبار "یروشلم پوسٹ” کودیئے گئے اپنے انٹرویو میں  سرائیلی فوج کے ترجمان جنرل ہائڈی زیلبرمین نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں پورا یقین ہے کہ ایران کی جانب سے انتقامی کارروائی کی جائے کی ، اسرائیل اس حوالے سے خطے میں تہران کے تصرفات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے اور اسے توقع ہے کہ ایران کا کوئی بھی ممکنہ حملہ عراق اور یمن سے ہو گا۔

ان کا  کہنا تھا  کہ اسرائیل کے ساتھ در پردہ تنازع میں لبنان اور شام ایران کا اولین دائرہ ہیں جب کہ عراق اور یمن دوسرا دائرہ ہیں،   ایران نے خطے میں عراق اور یمن میں صلاحیتوں کو مضبوط کیا ہے جن میں جدید ڈرون طیارے اور دور سے داغے جانے والے  میزائل شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی جنرلایرانترجمان اسرائیلی فوجتہرانصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.