• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی جوہری تنصیبات ایک بار پھر اسرائیل کے نشانے پر

پیر 12-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایرانی جوہری تنصیبات ایک بار پھر اسرائیل کے نشانے پر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نطنزادارہ ترجمان  نے بتایا کہ ملک کی ایک اہم جوہری تنصیب کو سبوتاژ کیا گیا ہےجہاں ایک روز قبل ہی یورینیم کی افزودگی کے لیے نئے ساز و سامان کی رونمائی کی گئی تھی۔ 

صہیونی ریاست کے نشریاتی ادارےکان کی جانب سےگذشتہ روز خبر نشر کی گئی ہےجس کے مطابق اسرائیل نےایران کی اس تنصیب پر سائبر حملہ کیا ہےجس میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے حوالے سے دعوہ کیا ہے کہ جنوبی تہران میں ایرانی جوہری توانائی کے ادارے نطنز پر اسرائیل نےسائبر حملہ کیا ہے۔

ایران پر اس سائبر حملے کی معلومات فراہم کرتے ہوئے ادارے کے ترجمان بہروزکمال آفندی نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ ملک کی ایک اہم جوہری تنصیب کو سبوتاژ کیا گیا ہےجہاں ایک روز قبل ہی یورینیم کی افزودگی کے لیے نئے ساز و سامان کی رونمائی کی گئی تھی۔ تھا کہ ’’ نطنز میں ایک ’’واقعہ‘‘رونماہوا ہے،اس کے نتیجے میں اس تمام تنصیب میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اس واقعہ کو جوہری دہشت گردی قرار دیاہے ۔

واضح رہے کہ اب تک سرکاری سطح پر اسرائیل نے اس واقعے پر کوئی بیان جاری نہیں کیاتاہم گذشتہ دنوں اسرائیل کی جانب سے ایران کے جوہری منصوبے کے حوالے سے تنبیہ جاری کی گئی تھی جبکہ نطنز میں واقع ایران کی جوہری تنصیبات کو ماضی میں بھی اس طرح کے تخریبی حملوں کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

Tags: اسرائیلایرانجوہری تنصیبخفیہ ایجنسیموسادنطنز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.