• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اٹلی اور ترکی کا "صدی کی ڈیل” کے متبادل منصوبہ تیار کرنے کا امکان،اطالوی وزیر

پیر 10-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اٹلی اور ترکی کا "صدی کی ڈیل” کے متبادل منصوبہ تیار کرنے کا امکان،اطالوی وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اٹلی کے ایک رکن پارلیمنٹ میشل بیزاس کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ مل کر امریکا کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے’صدی کی ڈیل’ کا متبادل امن منصوبہ پیش کرسکتے ہیں۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ القدس پارلیمنٹیرینز ایسوسی ایشن کے تیسرے اجلاس سے خطاب میں  امریکی صدر  ٹرمپ کے مزعومہ امن منصوبے پر بات کرتے ہوئے اطالوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری نے امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ  منصوبے سے اتفاق نہیں کیا ہے۔

 میشل بیزاس نے کہا کہ امریکی صدر کے امن منصوبے میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا گیا ہے۔ اٹلی سمیت دیگر یورپی ممالک اس سے اتفاق نہیں کرتے بلکہ وہ اسے مسترد کرچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ القدس اسرائیل کا دارالحکومت ہوگا مگر القدس پوری دنیا کا معنوی دارالحکومت اور امن ومکالمے کا دارالحکومت ہے۔

Tags: اطالوی رکن پارلیمنٹالقدس  پارلیمنٹیرینز ایسوسی ایشنامریکی صدر کا منصوبہترکی اور اٹلیصدی کی ڈیلکوالالمپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.