• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

او آئی سی میں کشمیر پر قرارداد خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے  ،عارف علوی

بدھ 23-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
او آئی سی میں کشمیر پر قرارداد خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے  ،عارف علوی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں  مسئلہ کشمیر پر متفقہ قرارداد پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے جبکہ دوست ممالک کے درمیان تعلقات کے استحکام اور مضبوطی کیلئے نمائندہ خصوصی کا کردار قابل ستائش ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمٰن علوی نے چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہرمحمود اشرفی سے خصوصی ملاقات میں تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر متفقہ قرارداد کی منظوری پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے جبکہ دوست ممالک کے درمیان تعلقات کے استحکام اور مضبوطی کیلئے نمائندہ خصوصی کا کردار قابل ستائش ہےتاہم انہوں نے بر طانیہ اوریورپ میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیار غیر میں بھی کشمیر کاز کے ساتھ جڑے ہیں اور سمندر پار رہنے والے پاکستانی بھائی اور بہنیں پاکستان کا اصل سر مایہ ہیں جو محنت کر کے ملک کے لئے کثیر زرمبادلہ بھیجتے ہیں۔

 اس موقع پر انہوں نے تحریک کشمیر بر طانیہ کے صدر فہیم کیانی کو یقین دلایا کہ اہل پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ تحریک کشمیر  کےصدرفہیم کیانی نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط اور مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی ضمانت ہے

Tags: اسلامی تعاون تنظیمپاکستانحافظ محمد طاہرمحمود اشرفیصدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمٰن علویکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.