• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

‘اونروا’ فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ داریوں میں مجرمانہ غفلت برت رہا ہے

ہفتہ 11-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
‘اونروا’ فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ داریوں میں مجرمانہ غفلت برت رہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(   لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے کام کرنےوالے اداروں اور گروپوں نے کہا ہے کہ اونروا فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے   مجرمانہ غفلت کا مرتکب  ہورہا ہے۔

گزشتہ روز لبنان میں فلسطینی قوتوں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں  اقوام متحدہ کے ذمہ دار ادارے ‘اونروا’ کے حوالے سے کہا ہے کہ ادارہ  فلسطینی پناہ گزینوں  کے ساتھ مجرمانہ غفلت کا مرتکب ہورہا ہے ادارے نے اپنی  پالیسیاں ٹھیک نہ کیں تو آنے والے دنوں میں ریلیف ایجنسی کے خلاف احتجاج کا دائرہ بڑھا دیا جائے گا۔

فلسطینی قوتوں نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کررہا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ داریوں کے معاملے میں لا پرواہی اور مجرمانہ غلفت کا مظاہرہ کررہا ہے۔

Tags: اقوام محتدہاونرواپناہ گزین کیمپفلسطینی پناہ گزینلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.