• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انتھونی بلنکن کا بیان فلسطین مخالف پالیسی واضح کر رہا ہے،حماس

جمعرات 21-01-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتھونی بلنکن کا بیان فلسطین مخالف پالیسی واضح کر رہا ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جوبائیڈن انتظامیہ کے وزیرخارجہ کے امیدوار انتھونی بلنکن مسلسل ایسے بیانات دے رہے ہیں جن سے فلسطینی قوم کے حقوق کے خلاف ان کی پالیسی واضح ہو رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے سیکریٹری برائے خارجی امور انتھونی بلنکن کے بیا ن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پرقائم رہے گی۔

انھوں نے کہا کہ بلنکن کا بیان مقبوضہ بیت المقدس کو قابض ریاست اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا اور شہر میں اپنے ملک کا سفارتخانہ رکھنے کے بارے میں موقف پر قائم رہنا واضح طور پر بین الاقوامی قانون اور فیصلوں کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بیان ہماری قوم کو ان کی زمین اور حرمت کے بارے میں قائم کردہ حقوق کی نفی اور سرکاری اور مقبول سطح پر پورے عرب نظام کو نظرانداز کرنے کی دانستہ کوشش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جوبائیڈن کے وزیر خارجہ مسلسل ایسے بیانات دے رہے ہیں جن سے فلسطینی قوم کے حقوق کے حوالے سے ان کی پالیسی واضح ہو رہی ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسانتھونی بلنکنجوبائڈنصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.