• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انتظامی قید کاٹنے کے بعد حماس رہنما صیہونی زندان سے رہا

بدھ 20-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی قید کاٹنے کے بعد حماس رہنما صیہونی زندان سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کی مزحمتی تحریک کے سرکردہ رہنما  کو انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  گرفتاری کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا گیا۔

سرائیلی جیل میں قید مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے قصبے جلمقوس سےتعلق رکھنے والے اسلامی تحریک مزاحمت  (حماس) کے مرکزی رہ نما اور حماس کے سابق ترجمان الشیخ خالد الحاج کو ایک سال تک انتظامی حرست کے تحت قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا گیا ۔

اپنی رہائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے الشیخ خالد الحاج کا کہنا تھا کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی حالت نا گفتہ بہ ہے، اسرائیلی زندانوں میں فلسطینیوں کےحقوق اور ان کی بنیادی ضروریات کو دانستہ طورپر نظرانداز کیا جا رہا ہے۔

واضح  رہے کہ الشیخ الحاج فلسطینی قوم کے حقوق کی جدوجہد کی پاداش میں  صیہونی زندانوں میں مجموعی طورپر  15 سال قید کاٹ چکےہیں۔

Tags: الشیخ خالد الحاججلموقحماسصیہونی زندانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.