• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتظامی حراست: فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال 41 ویں روز میں داخل

جمعرات 01-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی حراست: فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال 41 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف اسرائیلی جیل میں فلسطینی   باشندے کی احتجاجی بھوک ہڑتال 41 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے اسیران کلب کی جانب سے جاری اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کی غر  انسانی پالیسوں کا سلسلہ جاری ہے اور غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کےتحت بغیر کسی جرم کے قید 47 سالہ فلسطینی شہری عماد البطران نے انتظامی قدس کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جو 41 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

کلب برائے اسر۔ان کےمطابق جلوبں مں  قدمیوں کی بے رحمانہ تلاشی اورانہںل ایک سے دوسری جلوسں مںی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور انتظامی قدک کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے اسر ان کے خلاف انتقامی حربوں مںج یہ بھی ظالمانہ حربے ہںخ۔

واضح  رہے کہ البطران بغیر کسی جرم کے دس سال صیہونی جیل میں انتظامی حراست کے غیر قانوی پالیسی کے تحت کا ٹ چکا ہے ، 2013ء مںا اس نے مسلسل 105 دن اور 2016ء مںل انتظامی قد  کے خلاف 36 دن بھوک ہڑتال کی تھی۔

Tags: انتظامی حراستصیہون زندانعماد البطرانفلسطینی اسیرقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.