• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتخابات سے قبل ایک اور فلسطینی امیدوار پر صہیونی حملہ

بدھ 14-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتخابات سے قبل ایک اور فلسطینی امیدوار پر صہیونی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں فلسطینی قانون ساز انتخابات کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ ہی  صہیونی دہشت گردی کے اس قسم کے واقعات کی بڑھتی شرح سے ووٹنگ کے عمل سے وابستہ سیکیورٹی انتشار کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ الخلیل میں صہیونی دہشت گردوں کی جانب سےآئندہ ماہ ہونے والے فلسطینی انتخابات میں صدر محمود عباس کے مخالف رہنما محمددحلان کی سربراہی میں اصلاح پسند تحریک سے وابستہ مستقبل کی فہرست میں شامل ایک امیدوار وکیل حاتم شاہین کے گھر اور دفتر پر فائرنگ کی گئی، امید وار پر حملےسے متعلق کچھ آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آئی ہے جس سےواضح ہوا ہےکہ صہیونی حکام کی فلسطینی انتخابات کو معطل کرانے کی پر زور کوششیں جاری ہیں اور اس کے پیش نظر امیدواروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

صہیونی ریاست میں فلسطینی قانون ساز انتخابات کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ ہی  صہیونی دہشت گردی کے اس قسم کے واقعات کی بڑھتی شرح سے ووٹنگ کے عمل سے وابستہ سیکیورٹی انتشار کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس کے لیے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر خطوط بھی  ارسال کیے گئے ہیں جن میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو   فلسطین میں ہونے والے انتخابات میں دخل اندازی سے روکے۔

Tags: صدر محمود عباسعالمی برادریفلسطینفلسطینی اتھارٹیفلسطینی انتخاباتمطالبہووٹنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.